سینیٹ کا اجلاس بدھ 22مئی سے شروع ہو گا

اسلام آباد(پی پی آئی) سینیٹ کا آئندہ اجلاس بدھ 22 مئی سے شروع ہو گا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کرینگے، سیینٹ کا مجوزہ اجلاس بجٹ پاس ہونے تک جاری رکھنے کی تجویز ہے۔

Latest from Blog