مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حافظ یوسف سدیدی کے فن پاروں پر مشتمل کتاب جمال یوسف شائع

کراچی (پی پی آئی) نامور خطاط خالد جاوید یوسفی کی مرتب کردہ کتاب جمال یوسف شائع ہو گئی جس میں صاحب اسلوب خطاط یوسف سدیدی کے فن پارے اور مشقیں جمع کی گئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق یوسف سدیدی کا منفرد اسلوب خط نستعلیق‘ ثلث‘ کوفی‘ طغری‘ دیوانی‘ وقاع وغیرہ بے مثل ہیں۔ خطاطی میں حافظ یوسف سدیدی کا شمار عالمی سطح پر ہوتا ہے۔ انہوں نے بے شمار مساجد‘ مزارات کے کتبے بھی تحریر کئے ہیں۔