سینیٹر منظور کاکڑ سینیٹ میں بی اے پی کے پار لیمانی لیڈر مقرر

کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور کاکڑ سینیٹ میں بی اے پی کے پار لیمانی لیڈر مقرر کردیئے گئے، پی پی آئی کے مطابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کے نام ایک خط میں سینیٹر منظور کاکڑ کو پارٹی پارلیمانی لیڈر نامزد کیا۔

Next Post

ڈالر کی اسمگلنگ میں بچوں کو استعمال کیا جا رہا ہے، سینیٹر محسن عزیز

Wed Mar 8 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصافکے سینیٹر محسن عزیز نے کہا ہے کہ ڈالر کی اسمگلنگ میں بچوں کو استعمال کیا جا رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں اسٹیٹ بینک کے گورنر نے مہنگائی، شرح سود اور فارن ایکسچینج سے متعلق کمیٹی […]