کو ئٹہ(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کوئٹہ کی ایک مقامی عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ذرا ئع کے مطابق کوئٹہ جوڈیشل مجسٹریٹ اول کی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما عمران خان پر اداروں کے خلاف ’ہرزہ سرائی‘ کا مقدمے میں یہ وارنٹ جاری کیے ہیں۔
Next Post
جس دن عدالتوں نے کہا عمران کی گرفتاری میں 2 منٹ نہیں لگیں گے، فیصل کنڈی
Thu Mar 9 , 2023
ملتان(پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جس دن عدالتوں نے گرفتاری کا کہا اس دن عمران خان کو گرفتار کرنے میں 2 منٹ بھی نہیں لگیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنمافیصل کریم کنڈی نے […]
