سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی

کراچی (پی پی آئی)سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا،سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی،اس وقت کورونا ایمرجنسی فنڈ اکاؤنٹ میں 35 ملین روپے موجود ہیں،کابینہ نے بقیہ رقم سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر پر خرچ کرنے کی منظوری دیدی۔

Next Post

مقبوضہ جموں و کشمیر میں خواتین حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ

Thu Mar 9 , 2023
بھارتی فوجیوں کی زیادتی کا شکار متاثرہ خواتین کی سننے والا کوئی بھی نہیں سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے خواتین کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے علاوہ گھریلو تشدد کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور متاثرہ خواتین […]