مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خاتون جج کو دھمکانے کاکیس؛عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکانے کے کیس عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف خاتون جج کو دھمکانے کے کیس کی سماعت ہوئی،سینئر سول جج رانا مجاہد رحیم نے کیس کی سماعت کی،عمران خان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست میں موقف اختیار کیاگیا تھا کہ سکیورٹی خدشات کے باعث عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے،لہٰذا حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی جائے، عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت13 مارچ ملتوی کردی۔