ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشیا کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان اور بھارت کے میچ کا وقت تبدیل

کراچی (پی پی آئی)جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان اور بھارت جونیئر ہاکی ٹیموں کا میچ ایک گھنٹہ آگے ری شیڈول کیا گیا جس کے بعد یہ میچ کل رات 10 بجے کھیلا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے ٹورنامنٹ کے پہلے 2 میچز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ گرین شرٹس نے تائی پے اور تھائی لینڈ کو شکست دی ہے۔