اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

توشہ خانہ فیصلے کے بعد احتجاج کا معاملہ، عمران

کی عبوری ضمانت میں 21 مارچ تک توسیع

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فیصلے کے بعد احتجاج پر عمران خان کی عبوری ضمانت میں 21 مارچ تک توسیع کردی۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فیصلے کے بعد احتجاج پر عمران خان کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی اورعمران خان کو کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا،عدالت نے عمران خان کی ضمانت میں 21 مارچ تک توسیع کردی۔