ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب زبیر احمد خان کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج

لاہور: سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب زبیر احمد خان کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں بتایا کہ مسلح افراد زبیر خان کو اسلحہ کی نوک پر زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔تھانہ ریس کورس پولیس نیڈرائیور محمد مبین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا، پی پی آئی کے مطابق مدعی نے کہا کہ زبیرخان گاڑی میں دفتر سے گھر گلنار کالونی پہنچے تو 10سے12افراد پہلے سے موجود تھے۔مدعی مقدمے کا کہنا تھا کہ نامعلوم افراد دو گاڑیوں اور تین موٹر سائیکلوں پر سوار تھے،مسلح افراد زبیر خان کو اسلحہ کی نوک پر زبردستی گاڑی میں ڈال کر لیگئے۔مدعی کے مطابق نامعلوم افراد نے جان سے مارنیکی دھمکیاں دیں اور زبیر خان کو لے گئے۔