لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ذاکر خان کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ مقرر کردیا جبکہ انتخاب عالم ڈائریکٹر ڈومیسٹک کی ذمہ داری نبھائیں گے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق ذاکر خان کو عالمی سطح پر کرکٹ کے امور دیکھنے کیلئے ڈائریکٹر انٹرنیشنل مقرر کیا گیا ہے، اس سے پہلے یہ اضافی چارج انتخاب عالم کے پاس تھا۔ترجمان کے مطابق انتخاب عالم کو ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ کے ساتھ ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز کی ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے۔
Next Post
وفاقی حکومت نے ذکاءاشرف کی بحالی کو چیلنج کرنے فیصلہ کرلیا
Thu Jan 23 , 2014
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری محمد ذکاءاشرف کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے قانونی مشیر کے مطابق ذکاءاشرف کی بحالی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ نجم سیٹھی اور وزیراعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد کیا گیا ۔وفاقی حکومت نے اس […]
