پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 48 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی پی آ ئی)اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 48 کروڑ61 لاکھ ڈالر اضافہ ہوگیا جس کے بعد مالیت 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 مارچ تک ذخائر میں اضافے کے بعد حجم 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہوگئی، کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 45 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ ہے۔اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 9 ارب 75 کروڑ ڈالر ہے۔