غیرملکی ائیر لائنز کے کرایوں میں من مانا اضافہ،ٹریول انڈسٹری کو خطرات لاحق

کراچی (پی پی آئی)غیرملکی ائیر لائنز کے کرایوں میں من مانا اضافہ سے ٹریول انڈسٹری کو خطرات لاحق ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ملک میں ڈالرز کی قلت کے باعث غیر ملکی ائیرلائننر کی ترسیلات زر کی منتقلی پر پابندی ٹریول انڈسٹری کیلئے تباہ کن ہے۔ اگر بین الاقوامی ائیر لائنز کا آپریشن متاثر ہوا تو اس صنعت سے وابستہ 75 ہزار افراد بیروز گار ہو سکتے ہیں، حکومت ائیر انڈسٹری کو بچانے کیلئے فوری اقدامات کرے۔

Next Post

گلگت بلتستان میں اساتذہ کی غیرتدریسی خدمات پر پابندی عائد

Fri Mar 10 , 2023
گلگت/ بلتستان (پی پی آئی)گلگت بلتستان میں اساتذہ کی غیرتدریسی خدمات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے کہا ہے کہ مردم شماری، انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز تعینات نہیں کییجائیں گے۔چیف سیکریٹری جی بی کے مطابق اساتذہ ثانوی ذمہ داریوں کے باعث بنیادی ذمہ داری ادا نہیں کرپاتے […]