بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے بھارت میں تاریخ رقم کردی

بھارتی ٹیم کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر 160 رنز کی ناقابل شکست اننگز

احمد آباد (پی پی آئی) پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے بھارت میں تاریخ رقم کردی۔احمد آباد میں کھیلے جارہے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سینچری اسکور کردی، انہوں نے 160 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل رکھی ہے جبکہ اب بھی کریز پر موجود ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اس سے قبل بھارت میں سعید انور اور شاہد آفریدی وہ بلیباز ہیں جنہوں نے بھارت کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر سینچریاں اسکور کررکھی ہیں۔