لاہور (پی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز [سے2اہم غیر ملکی شخصیات نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی اور قطر کے شاہی خاندان کے2 افراد جاتی امراء گئے۔ ملاقات کرنے والوں میں سعودی شہزادہ فہد بن منصور عبد العزیز السعود، فہیم حامد اور ندیم حامد شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی معاشی صورتحال، قطر و سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات سمیت دیگر اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Next Post
پنجاب کے 13اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 13مارچ سے ہوگا
Fri Mar 10 , 2023
لاہور (پی پی آئی) پنجاب کے 13اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 13مارچ سے ہوگا۔لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں مہم 7 روزجاری رہے گی۔بہاولپور، بھکر، ڈی جی خان، لیہ، میانوالی، ملتان، راجن پور، رحیم یار خان، شیخوپورہ، سیالکوٹ میں 5 روز جاری رہے گی۔ 5سال تک کی عمر کے1 کروڑ13لاکھ50ہزار سے زائد بچوں کو ویکسئن کے قطرے پلائے جائیں […]