جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیاقت آباد فرنیچرمارکیٹ میں آتشزدگی، گورنر نے رپورٹ طلب کرلی

کراچی (پی پی آئی)گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے ایڈمنسٹریٹرکراچی ڈاکٹرسیف الرحمان سے رابطہ کرکے لیاقت آباد فرنیچرمارکیٹ میں آگ لگنے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا۔پی پی آئی کے مطابق گورنرسندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ آگ کیسیلگی وجوہات بتائی جائیں۔