ملک کے بیشتر علاقوں میں عمومی طور پر گرم اور خشک موسم متوقع

سکرنڈ میں شہید بینظیر بھٹو فیملی فیسٹیول اور مینا بازار کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کسٹمز کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، زائد المیعاد سگریٹ اور متفرق ضبط شدہ سامان جل گیا

افغانستان سے درآمد شدہ نیم تیار قالینوں پر اضافی سیلز ٹیکس ختم ہونا چاہئیے :پی سی ایم ای اے

پاک-ترک وزرائے خارجہ کا علاقائی امن کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ امپروومنٹ آف لائبریری کے زیر اہتمام سیمینار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ 144 کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ 144 کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا۔پی پی آئی کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر بابراعوان نے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کردی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن دفعہ 144 کے نفاذ کو ختم کرے، لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی پر دفعہ 144 کا نفاذ غیرقانونی ہے،الیکشن مہم تحریک انصاف کا آئینی حق ہے۔