ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بارکھان واقعہ میں ماخوذ صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران رہا

کوئٹہ (پی پی آئی) بارکھان واقعہ میں قید صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔پی پی آئی کے مطابق رکھنی کی مقامی عدالت نے بی بی گراں ناز اور بچوں کے اغوا کے علاوہ ایک خاتون سمیت 3 افراد کے قتل میں گرفتار صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمان کھیتران کی 10 مارچ کو ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد ان کو کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بارکھان کے حکم کے مطابق عبدالرحمان کھیتران نے 10 لاکھ روپے کی ضمانت عدالت میں جمع کروا دی۔