کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں آج پنجاب کلچرل ڈے منایا جائیگا

لاہور(پی پی آئی) حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے تمام سرکاری وپرائیوٹ تعلیمی اداروں میں 14مارچ کو پنجاب کلچرل ڈے منایا جائیگا جبکہ تمام سرکاری وپرائیوٹ تعلیمی اداروں اوردفاتر میں بھی پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس روز روایتی لباس شلوار قمیص زیب تن کر کے آئیں اور خصوصی طورپر پاجامہ، سرپر پگڑی،کھسہ،شلوار قمیض،کرتا زیب تن کر یں، اس سلسلے میں پنجاب آرٹس کونسل کو بھی کہا گیا ہے کہ وہ کلچرل ڈے کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کرے۔