نواز شریف کے دور میں کشمیر کو سڑکوں، ترقیاتی منصوبوں اور بااختیار نظام ملا:سینئر وزیر پنجاب

پاکستان اور انڈونیشیا میں تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

وانا میں سیکیورٹی فورسز کے ذریعہ بڑی دہشت گردی کی سازش ناکام

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے وینزویلا کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے فیلکس پلاسنشیا کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی

سمندری شعبے کی اصلاحات اور بندرگاہ کی کارکردگی: کراچی بندرگاہ کی عملی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ

وزیراعظم کے یوتھ پروگرام’ کے چیئرمین کی یو این ویمن کی نائب ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے ساتھ بات چیت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افغانستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز ٹیم کا اعلان کل ہو گا، سکواڈ اعلان سے قبل ہی اختلافات کا شکار

کراچی (پی پی آئی) افغانستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا تاہم سکواڈ اعلان سے قبل ہی اختلافات کا شکا ر ہے۔پی پی آئی کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے بابر اعظم، رضوان اور حارث کو آرام دینے کی سفارش کی ہے تاہم بابر اور محمد رضوان ریسٹ کرنے کے حق میں نہیں ہیں جس کے سبب قومی اسکواڈ کے اعلان سے پہلے ہی تنازع اور اختلافات سامنے آ سکتے ہیں۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر رکھا ہے جو 25 مارچ سے شارجہ میں شروع ہو گی، دوسرا میچ 27 جبکہ تیسرا میچ 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔