اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے۔پی پی آئی کے مطابق خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں کے انتخابات ملتوی کردیئے گئے، اسلام آباد کے 3 اور کراچی کے 9 حلقوں کے انتخابات بھی ملتوی کر دیئے گئے، خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں میں انتخابات پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ملتوی کئے گئے ہیں۔
Next Post
کراچی کی3 کروڑ کی آبادی کیلئے صرف 4 اسنارکلز، 2 ناکارہ
Sun Mar 12 , 2023
55 فائر ٹینڈرز میں سے 40 فنکشنل،30 میں سے 29 فائر اسٹیشن فعال فائر فائٹرز 34 ماہ کے رسک الاؤنس سے محروم،محکمہ وسائل کی کمی کا شکار کراچی (پی پی آئی)سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آئے روز آتشزدگی کے واقعات پیش آرہے ہیں، تاہم آگ سے بچانے والا فائر بریگیڈ […]
