وزیر اعظم شہباز شریف کا پنجا بی ثقافت کے دن پر مبارک باد کا پیغام

لاہور(پی پی آئی) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے پنجا بی ثقافت کے دن کے موقع پر اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لکھا کہ ”سرسبز لہلہاتے کھیتوں کی سرزمین پنجاب کے باسیوں کوپنجابی ثقافت کا دن بہت مبارک ہو۔ صحرائے چولستان، سرزمینِ اولیاملتان، گوجرانوالہ کے پہلوانوں، فیصل آباد کے باذوق لوگوں، پوٹھوہار کے چاک و چوبند بہادرجوانوں اور زندہ دلانِ لاہور کے بغیر پاکستان کے وفاق کی قوسِ قزح کی خوبصورتی نا مکمل ہے۔

Next Post

مقبوضہ کشمیر،ضلع بانڈی پورہ میں ایک لڑکے نے مبینہ طورپر خودکشی کر لی

Tue Mar 14 , 2023
سری نگر(پی پی آئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک نوجوان لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق لڑکے نے ضلع کے علاقے بٹھی پورہ میں اپنے گھر میں پھندہ لگا کر خودکشی کی۔ پولیس کے مطابق فوری طور پرلڑکے […]