اسلام آباد: مبریز احمد ،عمر کھوکھر ،علی آنش رحمان اور مریم نے آٹھویں فالڈو جونیئر گالف چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ ایونٹ چین کے شہر مشن ہل میں منعقد ہوگا جس میں ایشیا پیسیفک ریجن سے 19ممالک کے گالفرز مختلف کیٹیگریز کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے ۔
Next Post
ایشین ٹینس چیمپئن شپ کیلئے قومی تربیتی کیمپ کا آغاز اتوار کو ہوگا
Thu Jan 30 , 2014
اسلام آباد: ایشین ٹینس چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اتوار سے پی ٹی ایف دلاور عباس ٹینس کمپلیکس میں شروع ہوگا ۔ کیمپ میں مصحف ضیاءچیف کوچ کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ چار کوچز ان کی معاونت کریں گے جن میں جلیل خان ،خالد محمود خان ،معین خان اور راشد خان شامل ہیں ۔ […]
