کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائے گا یا نہیں، فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت جائے گی یا نہیں، نریندرمودی کے شہراحمد آباد میں پاکستان بھارت کا میچ ہوسکے گا یا نہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی صدارت میں حکومتی وزراپرمشتمل اعلی سطح کمیٹی کا پہلا اجلاس  جمعرات کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔