ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیدنابری امام ؒ کے سہ روزہ عرس کی تیاریاں، 15 اگست سے شروع ہوگا

اسلام آباد (پی پی آئی)16 سال کے وقفہ کے بعد حضرت بری امامؒ کا  سہ روزہ عرس 15،16 اور 17اگست کو منعقد  ہوگا ہے۔پی پی آئی کے مطابق   یہ فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ سنیٹرمحمداسحاق ڈارکی زیرصدارت مزارحضرت بری امام کمپلیکس کی ترقی اورانتظام وانصرام کیلئے قائم کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ عرس اب ہرسال باقاعدہ بنیادوں پرمنعقد کیا جائے گا۔