سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا منفرد اعزاز

لاہور(پی پی آئی)پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ملتان سلطانز کے کپتان نے پی ایس ایل 8 میں 500 رنز مکمل کر لئے ہیں، یہ اعزاز انہوں نے 11 اننگز کھیل کر حاصل کیا۔پی پی آئی کے مطابق مسلسل تین ایڈیشنز میں محمد رضوان نے پانچ، پانچ سو رنز بنائے اوریہ اعزاز حاصل کرنے والے وہ پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس سے قبل پی ایس ایل 6 میں رضوان نے 500 اور پی ایس ایل 7 میں 546 رنز بنائے تھے۔