اسلام آباد (پی پی آئی) آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کے سلسلے میں بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری شروع کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط پر عمل درا?مد کرنے کے لیے نیپرا سے بجلی صارفین پر 3.23 روپے اضافی سرچارج لگانے کی درخواست کر دی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) وفاقی حکومت کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، بجلی کی قیمت میں اضافی سرچارج آئندہ مالی سال سے لگایا جائے گا، اضافی سرچارج کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔
Next Post
لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا
Thu Mar 16 , 2023
لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائی کورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے تحریک انصاف کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ کا کہنا تھا کہ اگر جلسہ کرنا ہے تو 15 دن پہلے پلان کریں،عدالت نے فواد […]
