کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاوجہ گرفتاریوں پر جھرک پولیس کے خلاف نیشنل ہائی وے پر دھرناومظاہرہ

ٹھٹھہ(پی پی آئی)جھرک پولیس کے ہاتھوں ببر برادری کے دو نوجوانوں الطاف ببر اور منٹھار ببرکی بلاوجہ گرفتاری کے خلاف درجنوں افراد نے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے کر مظاہرہ کیااور دھرنا دیا۔پی پی آئی کے مطابق مظاہرین نے قومی شاہراہ بلاک کردی جس کے باعث ٹھٹھہ سے حیدرآباد اور دیگر اضلاع کو جانے والے مسافروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑااس موقع پرمشتعل مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ الطاف ببر اور منٹھار ببر کو رہا کیا جائے۔