بالائی سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن رواں ہفتہ شروع ہوگا

جیکب آباد/شکار پور(پی پی آئی)بالائی سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔سندھ پولیس نے جدید اسلحہ،بکتر بند گاڑیاں اور اضافی نفری مانگ لی ہے۔آپریشن کشمور کندھکوٹ اور سکھر و گھوٹکی میں اسی ہفتے بیک وقت شروع ہوگا۔تاکہ ڈاکوؤں کو فرار کا موقع نہ مل سکے

Next Post

بلاوجہ گرفتاریوں پر جھرک پولیس کے خلاف نیشنل ہائی وے پر دھرناومظاہرہ

Thu Mar 16 , 2023
ٹھٹھہ(پی پی آئی)جھرک پولیس کے ہاتھوں ببر برادری کے دو نوجوانوں الطاف ببر اور منٹھار ببرکی بلاوجہ گرفتاری کے خلاف درجنوں افراد نے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے کر مظاہرہ کیااور دھرنا دیا۔پی پی آئی کے مطابق مظاہرین نے قومی شاہراہ بلاک کردی جس کے باعث ٹھٹھہ سے حیدرآباد […]