کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موجودہ صورتحال کی ذمہ دار حکومت پنجاب، عمران کی سیکیورٹی کے خدشات ابھی بھی ہیں:شبلی فراز

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں سیکیورٹی کے خدشات ابھی بھی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سابق وفاقی وزیر نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ٹینشن کا جو ماحول پیدا کیا گیا، اْس کی ضرورت نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار حکومت پنجاب ہے۔سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ رانا ثنا اللّٰہ کی گرفتاری کے اس سے سخت وارنٹ ہیں لیکن پولیس وفاقی وزیر کی گرفتاری پر تاخیری حربے استعمال کررہی ہے۔