آشیانہ اقبال ہاو سنگ سوسائٹی ریفرنس

نیب کے مزید 5 گواہوں نے شہبازشریف کو بے گناہ قرار دیدیا
لاہور(پی پی آ ئی)آشیانہ اقبال ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس میں نیب کے مزید 5 گواہوں نے شہبازشریف کو بے گناہ قرار دیدیا۔ میڈیا ذرائع کے مطا بق احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ اقبال ہا وسنگ سوسائٹی ریفرنس پر سماعت ہوئی،نیب کے مزید 5 گواہوں نے شہباز شریف کو بے گناہ قرار دیدیا، گواہان نے کہاکہ اس پروجیکٹ میں کوئی غیرقانونی کام نہیں ہوا،عدالت نے نیب کے 5 گواہوں کے بیانات قلمبند کئے،عدالت نے مزید سماعت25 مارچ تک ملتوی کردی۔

Next Post

عمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں،عدالتی احکامات پر پھینکے: مریم اورنگزیب

Sat Mar 18 , 2023
اسلام آباد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں،عدالتی احکامات پر پھینکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ پولیس اہلکاروں کے سر پھاڑے گئے، عدالتی نظام کا مذاق اڑایا گیا،ریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکج […]