حسن طارق ٹینس: اعصام الحق اور عقیل خان نے ڈبلز کاٹائٹل جیت لیا

لاہور: قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان نے حسن طارق رحیم ماسٹرز کپ ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا جبکہ عقیل خان نے سنگل ٹائٹل جیت کر ایونٹ میں ڈبل کراﺅن حاصل کرلیا ۔ لاہور جمخانہ کے ہارڈ کورٹ پر کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے ڈبلز فائنل میں پاکستان کی ڈیوس کپ جوڑی اعصام اور عقیل نے شہزاد خان اورعثمان کو آسانی کے ساتھ 6-2-6-3سے شکست دیدی۔ مردوں کے سنگل فائنل میں عقیل خان نے اپنے چھوٹے بھائی یاسر خان کو شکست دیدی ۔

Next Post

ایڈیلیڈ ٹیسٹ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 218رنز سے شکست دیدی

Mon Dec 9 , 2013
ایڈیلیڈ: ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 218 رنز سے شکست دیدی۔ پانچ میچوں کی سیریز میں کینگروز کو دو صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔ایڈیلیڈ میں ہونیوالے ٹیسٹ میں انگلش ٹیم نے چھ وکٹ پر 247 رنز کے ساتھ آخری دن کا کھیل شروع کیا تو اس کی مشکلات میں کمی نہ ہو سکی اور […]