پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے زمان پارک آپریشن کیلئے سرچ وارنٹ

لاہور(پی پی آئی) پنجاب پولیس نے عمران خان کی زمان پارک پر واقع رہائش گاہ پر آپریشن کے حوالے سے واضح کیا ہے اس آپریشن کا وارنٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جاری کیا تھا۔پولیس کے مطابق ’وارنٹ لے کر جانے والی پولیس کے ساتھ نوٹس کے تحت لیڈی پولیس بھی موجود ہے۔وارنٹ میں لکھا گیا ہے کہ اس سرچ آپریشن میں لیڈی پولیس آفیسر، جو انسپکٹر کے عہدے سے نیچے نہ ہو، کو قانون کے مطابق ساتھ رکھا جائے۔