پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کا ذاتی باورچی سفیر گرفتار

لاہور(پی پی آئی) زمان پارک میں پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف آپریشن کے دوران عمران خان کے ذاتی باورچی کو بھی گرفتار کر لیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ خان صاحب کے باورچی کو پر تشدد کیا گیا اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔زمان پار ک کے اطراف انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے، فرخ حبیب نے الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا ہے۔بشریٰ بی بی گھرمیں اکیلی ہیں،چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،لاہور ہائیکورٹ کے حکمنامہ کی بھی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔