پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

زمان پارک میں کشمیر کا منظر تھا جہاں انڈین فورسز حملہ کر رہی ہوں:ڈاکٹر عظمی

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران کی چھوٹی بہن ڈاکٹر عظمی نے زمان پارک آپریشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں پولیس سے کہتی رہی کے آپ وارنٹ دکھائیں مگر انھوں نے دھکم پیل شروع کر دی اور اس وقت گھروں میں صرف خواتین تھیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ان کا کہنا تھا کہ’ایسا لگتا تھا کہ جیسے اسرائیلی فلسطینوں کو مار رہے ہیں یا کشمیر کا منظر تھا جہاں انڈین فورسز حملہ کر رہی ہوں۔ڈاکٹر عظمی نے دعوی کیا ’میرے شوہر پولیس کو یہی سمجھا رہے تھے کہ اپنے لوگ ہیں ان کو مت مارو مگر اسی بات پرپولیس ان کو گرفتار کر کے لی گئی۔