پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز کا عمران خان کی گاڑی میں حاضری پر طنز

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر مریم نوا ز نے عمران خان کی گاڑی میں حاضری پر طنز یہ ٹوئٹ کرتے ہو ئے کہا کہ ”میرے پاس حاضر ہو کر، میری حاضری قبول فرمائی جائے“۔دا ریں اثنا عمران خان حاضری لگوانے کے بعد واپس چلے گئے ہیں۔ عمران خان کو گرفتاری سے بچانے کے لیے تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنان عمران خان کی گاڑی کے قریب ہی آ گئے۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے ہوا پکڑنے کا، اور یہ سارا ڈرامہ ہو رہا ہے آئسولیٹ کر کے گرفتار کرنے کا۔