کراچی: پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال امریکا میںجاری اٹلانٹا اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل جیتنے سے محروم ہوگئے ۔ میچ کے ابتداءمیں ناصر اقبال کی کارکردگی بہت عمدہ رہی اور انہوں نے پہلا راﺅنڈ جیت لیا ،تاہم ان کے حریف سیزر نے مسلسل تین راﺅنڈز جیت کرنہ صرف فتح حاصل کی بلکہ ٹرافی بھی اپنے نام کرلی ۔
Next Post
پریمیئر ٹینس لیگ کیلئے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 2مارچ کو ہوگی
Tue Jan 28 , 2014
ابو ظہبی: انٹرنیشنل پریمیئر ٹینس لیگ کے لئے پلیئرز کے ڈرافٹ کی تقریب 2مارچ کو متحدہ عرب امارات میں ہوگی ۔ آئی پی ٹی ایل کے شریک بانی مہیش بھوپتی نے کہا ہے کہ انہیں ابتدائی طور پر پانچ ٹیموں کی ملکیت کا اعلان کرنے پر انتہائی خوشی ہورہی ہے ۔ اعلان کردہ ٹیموں میں ممبئی ،بنکاک ،سنگاپوراور کوالالمپور کی […]
