پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق عمران خان کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی پرمقدمہ درج کیا گیا ہے۔انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سلام آباد پولیس نے سیف سٹی کی فوٹیج شناخت کیلئے نادرا کو بھجوا دی ہیں، ہنگامہ آرائی کرنے والے افراد کی شناخت کرکے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اسلام آباد پولیس نے سیف سٹی کی فوٹیج شناخت کیلئے نادرا کو بھجوا دی ہیں، ہنگامہ آرائی کرنے والے افراد کی شناخت کرکے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔