پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر،پونچھ میں گاڑی کے کھائی میں گرنے سے متعدد طلبا زخمی

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ میں ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر ایک کھائی میں گرنے سے چھ لڑکیوں سمیت 13 طلبا زخمی ہو گئے ہیں۔کشمیرمیڈیاکے مطابق حادثہ ضلع کے علاقے مینڈھر میں کیری کانگڑا کے قریب اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور گاڑی کاکنٹرول کھو بیٹھا اور گاڑی کئی فٹ نیچے کھائی میں جاگری۔جسکے نتیجے میں 13طلبا زخمی ہو گئے جنہیں سب ڈسٹرکٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، دو کو مزید علاج کے لیے جی ایم سی راجوری منتقل کیا گیا ہے۔