پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چوہدری نے عمران خان کی رہائش گاہ داخل ہونے والے پولیس اہلکار کا نام اور تصویر شیئر کر دی

لاہور(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے گزشتہ روز عمران خان کے گھر داخل ہو نے والا ایک پولیس اہلکار کا نام اور تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر افواد چوہدری نے پولیس اہلکار کی تصویر شیئر کی جس میں وہ تحریک انصاف کے ایک کارکن کو پکڑے جا رہا ہے۔پنے ٹوئٹ میں اہلکار کے نام شیئر کرتے ہو ئے لکھا کہ ہ تمام لوگ جنہوں نے گھر کی دیواریں عبور کیں، گھر کے اندر داخل ہوئے اور تشدد کیا ایک ایک کا نام بمعہ تصویریں ہمارے پاس موجود ہے، انصاف ہو گا انشا اللہ۔