پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خوا جہ سعد رفیق نے عمران خا ن اور ٹرمپ کو بھا ئی قرار دیدیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خوا جہ سعد رفیق نے عمران خا ن اور ٹرمپ کو بھا ئی قرار دیدیا۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو بھا ئی بھائی قرار دیتے ہو ئے لکھا کہ ”گھر گھر آگ لگائی، ٹر مپ عمران بھائی بھائی“۔