ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کا بھانجا حسان نیازی اسلام آبادجوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار

اسلام آباد (پی پی آئی)جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق وکیل نعیم حیدر کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کی گرفتاری جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے کی گئی، ان کا کہنا تھا کہ حسان خان نیازی میرے ساتھ نکلے تھے۔ہم نے پولیس کو بتا یا بھی کہ ضمانت ہو گئی ہے پھر بھی ایس پی انہیں زبردستی گاڑی میں بٹھا کر رمنا تھانہ لے گئے۔