ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈھائی ماہ سے ٹریفک کیلئے بند شاہراہ نیلم کو مکمل طور پر بحال،ٹریفک کی آمد و رفت شروع

نیلم(پی پی آئی)ڈھائی ماہ بعد شاہراہ نیلم کو مکمل طور پر کھول دیا گیا۔آزاد کشمیر کی وادی نیلم جانے کے خواہشمند سیاح اب بآسانی وہاں پہنچ سکتے ہیں، انتظامیہ نے شاہراہ نیلم کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر کھول دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق شاہراہ نیلم شدید برفباری کے باعث گزشتہ ڈھائی ماہ سے بند تھی۔انتظامیہ کے مطابق وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں اب بھی برف کی تہہ جمی ہوئی ہے تاہم شاردا کیل تک ہر قسم کی گاڑی سے سفر کیا جاسکتا ہے۔