ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں ذہنی دباؤسے خودکشی کے واقعات میں اضافہ

جموں (پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ریاست میں بے روزگار کی شرح میں 56ء12فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق تقریبا ساڑھے 17 لاکھ تعلیم یافتہ نوجوان اس وقت بے روزگار ہیں اور ذہنی دباؤکے باعث منشیات کی لت میں پڑ گئے ہیں ورنہ پھر خودکشیاں کر رہے ہیں