ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں یوم پاکستان کے مبارکبادی پوسٹر پھاڑ ڈالے

جس گھر یا دکان کی دیوار پر پوسٹر چسپاں ہوگا اسے شریک جرم سمجھا جائے گا:حکام کی دھمکیاں

سرینگر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں چسپاں یوم پاکستان کے مبارکبادی پوسٹر بھارتی فورسز نے پوسٹر پھاڑ ڈالے اور مقامی آبادی کو دھمکیاں دیں کہ اگر یہ سلسلہ ترک نہ ہوا تو جس گھر یا دکان کی دیوار پر پوسٹر چسپاں ہوگا اسے شریک جرم سمجھا جائے گا۔خیال رہے کہ کشمیری یوتھ، سولجرزآف اسلام اور ورثائے جموں و کشمیرکی جانب سے وادی میں دیواروں، ستونوں اور بجلی کے کھمبوں پر لگائے گئے پوسٹروں پر شہید قائد حریت سید علی گیلانی کا مقبول عام نعرہ”ہم پاکستانی، ہماراپاکستان ’تحریر ہے۔ اور پوسٹروں میں پاکستان کے قومی دن کی مبارکباد دیتے ہوئے جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔