ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں مساجد کے ٹرسٹ کی رجسٹریشن پر بھی رشوت کا بازار گرم

“مولانا مٹھائی لاؤ تو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ملے گا ورنہ نہیں “:علی الاعلان جوڑ توڑ

کراچی(پی پی آئی)کونسل آف مساجد و مزارت کے چیئرمین عبدالعزیز نقشبندی نے سندھ جائنٹ اسٹاک کمپنی میں مساجد مدارس اور مذہبی ادارو کے ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے عمل میں علی الاعلان رشوت طلب کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رجسٹریشن آفس میں عوام کو ن بلا وجہ تنگ کیا جاتا ہے ا ور اعتراض لگا کر رشوت طلب کی جاتی ہے نہ دی جائے تو زبانی اعتراض لگا کر فائل واپس کردی جاتی ہے مثلا یہ کیوں لکھا کہ اگر مسجد کا کوئی ٹرسٹی قادیانی ہوجائے تو اس کی ٹرسٹی شپ خودبخود ختم ہوجائیگی کیا قادیانی اس ملک کے رہائشی نہیں؟ اگر کسی ٹرسٹ کی محکمہ داخلہ سے انکوائری مکمل ہوکر جائنٹ اسٹاک آفس واپس آجائے تو پھر کہتے ہیں مولانا مٹھائی لاؤ تو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ملے گا ورنہ نہیں۔کونسل آف مساجد و مزارت نے صوبائی وزیر انڈسٹریز جام کرم علی سے ایکشن لینے کی درخواست کی ہے