کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عثمان آبادکراچی میں بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار نہ ہوسکا، تلاش جاری

کراچی(پی پی آئی)عثمان آبادکراچی میں بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو پولیس گرفتار کر سکی ہے، اس کی تلاش جاری ہے اور کئی مقامات پر چھاپے بھی مارے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی کے علاقے عثمان آباد کی گلی نمبر 3 میں عتیق نامی شوہر نے چھری کے وار کرکے اپنی بیوی طاہرہ کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ دو بچیوں کی ماں تھی اور ملازمت کرکے گھر کا گزر بسر کرتی تھی۔اہل محلہ کا کہنا ہے کہ مقتولہ کا شوہر عتیق کوئی کام نہیں کرتا تھا اور کئی کئی دن تک گھر بھی نہیں آتا تھا۔مقتولہ کا اس کے شوہر سے اکثر جھگڑا رہتا تھا جس کا شور اہل محلہ کو سنائی دیتا تھا۔