کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی فورسز کا پلوامہ میں مزاحمتی کمانڈر ریاض ڈار کے گھر پر چھاپہ

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول خصوصی تحقیقاتی ادارے ایس آئی یو نے آج ضلع پلوامہ میں مزاحمتی کمانڈرریاض ڈار کے گھر پر چھاپہ مارا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے اہلکاروں نے بھارتی پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر پیر کی صبح ضلع کے علاقے کاکہ پورہ میں عبدالعزیز ڈار کے گھر پر چھاپہ مارا۔پی پی آئی کے مطابق عبدالعزیز ڈار ممتاز مزاحمتی کمانڈر ریاض احمد ڈار کے والد ہیں جو گزشتہ 8سال سے سرگرم ہیں۔خیال کیا جاتا ہے کہ وہ علاقے میں طویل عرصے تک زندہ رہنے والے کمانڈروں میں سے ایک ہیں۔