شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کیوی کی ٹیم آئندہ ماہ ٹی20اور5ایک روزہ

کراچی (پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نیپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کیوی کی ٹیم اگلے ماہ ٹی20اور5ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پہلے تین ٹی20بین الاقوامی میچز 14، 15اور 17اپریل کو لاہور میں کھیلے جائیں گے چوتھا اور پانچواں ٹی20 میچ 20اور24اپریل کو راولپنڈی میں ہونگے۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 26اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔