شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں 32فیصد کمی

کراچی(پی پی آئی) ملک میں موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر32فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق آل پاکستان آٹومینوفیکچرر ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 8ماہ میں ملک میں 838880یونٹس موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت ریکارڈ کی گئی، گزشتہ مالی سال 1228540یونٹس فروخت ہوئے تھے۔