رمضان بچت ایکسپو میں 30 سے 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ رمضان بچت ایکسپو میں 8 تا 10 رمضان صارفین 30 سے 50 فیصد رعایت پر خریداری کرسکیں گے۔ابچت ایکسپو 2023 کراچی ایکسپو سینٹر میں 8 سے 10 رمضان المبارک (31 مارچ 2023 سے 2 اپریل 2023) منعقد ہوگی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی توقع کی جارہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس ایونٹ میں رعایتی قیمت پر اشیاء و خدمات کی وسیع رینج فروخت کے لیے پیش کی جائیگی۔

Next Post

عرب امارات میں آمد رمضان کی خوشی میں درجنوں پاکستانیوں سمیت1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم

Wed Mar 22 , 2023
دبئی(پی پی آئی)متحدہ عرب امارات میں رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا گیا۔اماراتی سرکاری میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے رمضان کی خوشی میں 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا […]